خیبرپختونخوا کا موسم

تاریخ اجرا 07 دسمبر 2025، وقت 17:30      

  غروب آفتاب  17:07    

اتوار کی رات

·       صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم  سرد اورخشک جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

·       صوبے کےمیدانی علاقوں نوشہرہ، مردان، چارسدہ، پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان  خاص طور پر موٹر وے M-1 اورجی ٹی روڈ پربعض مقامات  پر صبح سویرے اور رات کےاوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

  طلوع آفتاب  07:04

پیرکے روز

گزشتہ24   گھنٹوں کا موسم

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی ابرالود رہا۔ جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا ۔

خیبر پختونخواہ کے مختلف سٹیشنز پرگزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ کی گئ بارش(ملی میٹر)میں:

سیدوشریف

دروش

کالام

میرکھنی

دیر

تیمرگرہ

چترال

پشاور ائیرپورٹ

پشاور شہر

Nil

Nil

Nil

Nil

Nil

Nil

Nil

Nil

Nil

ڈیرہ اسماعیل خان

چراٹ

بنوں

پاڑا چنار

بالاکوٹ

کاکول

تخت بھائی

مالم جبہ

پٹن

Nil

Nil

Nil

Nil

Nil

Nil

Nil

Nil

Nil

غلنَی

لنڈی کوتل

تیراہ

مہمند ڈیم

ممد گٹ

باجوڑ

بونیر

کوہاٹ ایربیس

رسالپور

N.A

Nil

N.A

N.A

N.A

Nil

N.A

N.A

N.A

خیبر پختونخواہ کے مختلف سٹیشن پرریکارڈ کی گئ درجہ حرارت  زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم (سنٹی گریڈ)میں:

پٹن

سیدوشریف

دروش

کالام

میرکھنی

دیر

تیمر گرہ

چترال

پشاور ائر پورٹ

پشاور شہر

22/05

20/03

17/01

15/-01

20/03

20/-02

21/01

18/01-

23/07

24/04

کوہاٹ

رسالپور

ڈیرہ اسماعیل خان

 چراٹ     

بنوں

پاراچنار

بالاکوٹ

کاکول

تخت بھائی

مالم جبہ

20/02

22/03

25/07

19/04

25/06

16/01

21/01

19/04

23/03

10/02

نورکمال

ڈیوٹی فورکاسٹنگ آفیسر

Phone: +92-91-9212410

+92-91-5253508